مقصدِ شہادتِ امام حسین رضی اللہ عنہٗ یزید ی نظریات کے حامل بدبخت لوگ یہی سمجھتے ہیں کہ معرکۂ کربلا اقتدار کے لیے دو شہزادوں کی جنگ تھی۔ ان گمراہ، فاسق، منافق اور لعنتی لوگوں اور گروہوں کی پست سوچ مزید پڑھیں
واقعہ کربلا اور اقبالؒ تحریر: مسز سونیا نعیم سروری قادری۔ لاہور در نوائے زندگی سوز از حسینؓاہلِ حق حریت آموز از حسینؓ(رموزِ بیخودی) ترجمہ: میری زندگی کے نغموں میں سوز حسینؓ سے ہے اوراہلِ حق نے ہمیشہ آزادی کا سبق مزید پڑھیں
واقعۂ کربلا کے متعلق غلط نظریات تحریر: فائزہ گلزار سروری قادری حق و باطل میں معرکہ آرائی اس وقت سے ہو رہی ہے جب سے انسان کا وجود قائم ہوا ہے۔ آدم ؑ و شیطان کی یہ جنگ ازل سے مزید پڑھیں
فضیلتِ شہادت اور مقصدِ شہادتِ امام حسینؓ تحریر: محمد یوسف اکبر سروری قادری۔ لاہور شہادت کے معنی و مفہومشہادت سے مراد ہے امرِ حق پر مارا جانا ،بے قصور و بے خطا مارا جانا، راہِ حق میں جہاد کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کربلا میں خواتین کا کردار تحریر: مسز فائزہ سعید سروری قادری۔سوئٹزر لینڈ 10محرم کو حق و باطل کے درمیان جنگ کا آغاز ہوا جس میں بظاہر باطل کامیاب نظر آیا لیکن قیامت تک کے لیے حق سر خرو ہوگیا۔ کربلا مزید پڑھیں
اےمسلمان سوچ ذرا تحریر: محسن سعید سروری قادری دینِ اسلام مسلمان کے لیے اللہ کی طرف ایک راستہ اور رابطے کا ذریعہ ہے اور اس دین پر چل کر ہی ایک مسلمان اپنے اللہ سے اپنا رابطہ بحال رکھ سکتا مزید پڑھیں
امیر الکونین قسط نمبر8 فقرا خدا کے ساتھ ہوتے ہیں اور فقرا وہ مومن ہیں جو باادب اور باحیا ہوتے ہیں۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا:* اَلْحَیَآءۡ مِنَ الْاِیْمَانِ۔ترجمہ: حیا ایمان سے ہے۔اسی (حیا) کو جمعیتِ کل کہتے ہیں۔ بے مزید پڑھیں
شان اولیا کرام عبدالشکور سروری قادری۔اوچشریف ارشادِ باری تعالیٰ ہے:* اَلَآ اِنَّ اَوْلِیَآئَ اللّٰہِ لَا خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَلاَ ھُمْ یَحْزَنُوْنَ ۔الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَکَانُوْا یَتَّقُوْنَ۔لَھُمُ الْبُشْرٰی فِی الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا وَفِی الْاٰخِرَۃِ ج لَا تَبْدِیْلَ لِکَلِمٰتِ اللّٰہِ ج ذٰلِکَ ھُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ۔ (یونس۔62-64) ترجمہ: مزید پڑھیں
محفل بسلسلہ ولادت باسعادتسلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمدنجیب الرحمن مدظلہ الاقدس 19 اگست 2018 بروز اتوارمرکزی دفتر تحریک دعوتِ فقر/سلطان الفقر ہاؤس۔ 4-5/A ایکسٹینشن ایجوکیشن ٹاؤن لاہوررپورٹ: ادارہ 19 اگست 2018ء بروز اتوار تحریک دعوتِ فقر (پاکستان) کی جانب مزید پڑھیں