سوشل میڈیا–Social Media

Spread the love

سماجی رابطے کے ذرائع (Social Media)

1.فیس بک (Facebook)

گزشتہ ایک دہائی سے فیس بک(facebook) سماجی رابطے کا ایک اہم اور مشہور و مقبول ذریعہ بن چکی ہے۔ ہر وہ چیز جو مفادِ عامہ کے لیے ہو اس کا اپنا ایک الگ صفحہ (Page) فیس بک پر موجود ہوتا ہے۔ فیس بک صرف سماجی رابطے کے لیے ہی استعمال نہیں ہو رہی بلکہ اس کے ذریعے لوگوں میں یہ آگاہی بھی پیدا ہو رہی ہے کہ پوری دنیا میں ایک انسان کے ارد گرد کیا ہو رہا ہے۔ آپ مدظلہ الاقدس نے اس میڈیا کو بھی لوگوں کی رہنمائی کے لیے بھرپور استعمال کیا۔ ابھی تک آپ مدظلہ الاقدس کی زیرِ نگرانی فیس بک پر سروری قادری مقدس ہستیوں ، سلطان الفقر پبلیکیشنز (رجسٹرڈ) کی شائع شدہ کتب،فقر کی تعلیمات اور تصورات، سروری قاسری مشائخ کی حیات و تعلیمات اورالقابات سے متعلق اکیتر(71) سے زائد صفحات(pages) کام کر رہے ہیں ۔ ان کی فہرست درج ذیل ہیں:

1۔ تحریک دعوتِ فقر         Tehreek Dawat e Faqr

www.facebook.com/tehreekdawatefaqr

2۔ سلطان الفقر ڈاٹ آفیشل    Sultan ul Faqr . Official

www.facebook.com/sultanulfaqrofficial

3۔ سلطان الفقر پبلیکیشنز      Sultan ul Faqr Publications

www.facebook.com/SultanUlFaqrPublications

4۔ سلطان الفقر ڈیجیٹل پراڈکشنز ڈاٹ آفیشل

Sultan ul Faqr Digital Productions.official

www.facebook.com/SultanulFaqr.Digital.Productions

5 ۔ منتھلی سلطان الفقر میگزین           Monthly Sultan ul Faqr Magazine

www.facebook.com/MonthlySultanUlFaqrMagazine

6۔ سلطان باھُوؒ آفیشل         Sultan Bahoo.Official

www.facebook.com/Sultan.Bahoo.official

7۔ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا    Hazrat Fatimah Razi Allahu Ta’ala Anha

www.facebook.com/Hazrat.Fatima.RA.sultanulfaqr.first

8۔ امام حسن بصریؓ    Imam Hassan Basri

www.facebook.com/ImamHassanBasri
9۔ مرآۃ العارفین  Mirat ul Arifeen
www.facebook.com/Mirat.ul.Arifeen.urdu
10۔ امام حسینؓ اینڈ یزید۔ انگلش اینڈ اردو

Imam Hussain and Yazid – English and Urdu

www.facebook.com/imam.hussain.and.yazid.english.and.urdu/
11۔ فضائلِ اہلِ بیت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم
Fazayal Ahl e Bait aur Sahaba Karam Razi Allah Anhum
www.facebook.com/AhleBait.aur.Sahaba.Karam/
12۔ خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم Khulfa e Rashideen Razi Allah Anhum
www.facebook.com/Khulfa.e.Rashideen.RaziAllahAnhum
13۔ غوث الاعظمؓ Ghaus ul Azam R.A
www.facebook.com/GhausulAzam.SultanulFaqr
14۔ حیات و تعلیمات سیّدنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہٗ
Hayat o Taleemat Syedna Ghaus ul Azam Razi Allah Anhu

www.facebook.com/hayat.o.taleemat.Syedna.Ghaus.ul.Azam
15۔ سِر الاسرار Sirr ul Asrar
www.facebook.com/SirrulAsrar.by.Ghaus.ul.Azam
16۔ سلطان العارفینؒ Sultan ul Arifeen 

www.facebook.com/Sultan.ul.Arifeen.Sultanulfaqr

17۔ سلطان باھُوؒ Sultan Bahoo

www.facebook.com/SultanBahoo.SultanulFaqr
18۔ سلطان باھُوؒ بک Sultan Bahoo Book
www.facebook.com/sultan.bahoo.book.english.urdu
19۔ رسالہ روحی شریف اردو  Risala Roohi Sharif

www.facebook.com/RisalaRoohiSharif
20۔ رسالہ روحی شریف ۔ انگلش ٹرانسلیشن
Risala Roohi Sharif – English Translation and Exegesis
www.facebook.com/Risala.Roohi.Sharif.English.Translation
21۔ سلطان الوھم اُردو  Sultan ul Waham

www.facebook.com/Sultanulwaham
22۔ سلطان الوھم انگلش ٹرانسلیشن
Sultan-ul-Waham English Translation
www.facebook.com/Sultan.ul.Waham.English.Translation
23۔ شمس العارفین انگلش Shams-ul-Arifeen English
www.facebook.com/Shams.ul.Arifeen.English
24  ۔ شمس العارفین اُردو Shams ul Arifeen – Urdu Translation
www.facebook.com/Shams.ul.Arifeen.by.Hazrat.Sultan.Bahoo
25۔ گنج الاسرار۔ اُردو اینڈ انگلش ٹرانسلیشن 
Ganj ul Asrar – Urdu and English Translation
www.facebook.com/GanjulAsrar.Urdu.and.English.Translation
26۔ کشف الاسرار اُردو اینڈ انگلش Kashf-ul-Asrar Urdu and English
www.facebook.com/KashfulAsrarUrdu.and.English
27۔ عین الفقر بائے حضرت سلطان باھُو
Ain ul Faqr by Hazrat Sultan Bahoo
www.facebook.com/AinulFaqrbySultanBahoo
28۔ عین الفقر انگلش ٹرانسلیشن Ain-ul-Faqr English Translation
www.facebook.com/ainulfaqrenglishtranslation
29۔ شمس الفقرا Shams ul Fuqara
www.facebook.com/ShamsulFuqara
30۔ سلطان باھُو۔ دی لائف اینڈ ٹیچنگز
Sultan Bahoo -The Life and Teachings
www.facebook.com/SultanBahooLifeTeachings
31۔ فقر  Faqr
www.facebook.com/Faqr.SultanulAshiqeen
32۔ سروری قادری   Sarwari Qadri
www.facebook.com/SarwariQadri.Official

33۔ مرشد کامل اکمل اردو اینڈ انگلش بک

Murshid Kamil Akmal Urdu and English Book

www.facebook.com/Murshid.Kamil.Akmal.Urdu.and.English.Book

34۔ انسانِ کامل Insan-e-kamil

www.facebook.com/Insanekamil.SultanulAshiqeen
35 ۔ سلطان الاذکار ھُو  Sultan ul Azkar Hoo
www.facebook.com/sultanulazkarhoo
36۔ دیدارِ الٰہی Deedar e Elahi

www.facebook.com/Deedar.e.Ilahi

37۔ عشقِ حقیقی Ishq e Haqeeqi
www.facebook.com/IshqeHaqiqi.DivineLove
38۔ اسمِ اللہ ذات  Ism e Allah Zaat
www.facebook.com/IsmeAllahZaat.IsmeAzam
39۔ اسم محمد  Ism e Mohammad
www.facebook.com/IsmeMohammad
40۔ مجلسِ محمدی Majlis e Mohammadi
www.facebook.com/majlismuhammadi
41۔ مجتبیٰ آخر زمانی  Mujtaba Akhir Zamani
www.facebook.com/MujtabaAkharZamani
42۔ دی سپرچوئل گائیڈز آف سروری قادری آرڈر
The Spiritual Guides of Sarwari Qadri Order
www.facebook.com/Spiritual.Guides.Sarwari.Qadri.Order
43۔ سوانحِ حیات سیّد عبد اللہ شاہؒ 
Sawan e Hayat Syed Abdullah Shah
www.facebook.com/Syed.Abdullah.Shah.official
44  ۔ سلطان الصابرین Sultan ul Sabireen
www.facebook.com/SultanulSabreen
45 ۔ پیر بہادر علی شاہ ؒ  Peer Bahadur Ali Shah
www.facebook.com/PeerBahadurAliShah
46 ۔ سلطان الاولیا Sultan ul Auliya

www.facebook.com/SultanulAwliya

47 ۔ سلطان الفقر (سکستھ) حضرت سخی سلطان محمد اصغر علیؒ 
Sultan-ul-Faqr (Sixth) Hazrat Sakhi Sultan Mohammad Asghar Ali (RAA)
www.facebook.com/Sultanulfaqr6th
48 ۔ مرشد کامل اکمل حضرت  سلطان محمد نجیب الرحمن (مدظلہ الاقدس)
Murshid-e-Kamil Akmal Hazrat Sultan Mohammad Najib-ur-Rehman (MDA)
www.facebook.com/Murshidkamilakmal
49 ۔ سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن 
Sultan ul Ashiqeen Hazrat Sakhi Sultan Mohammad Najib ur Rehman
www.facebook.com/sultannajiburrehman
50 ۔ سلطان العاشقین Sultan ul Ashiqeen
www.facebook.com/SultanulAshiqeenSultanNajib

51 ۔ تزکیہ نفس کا نبوی طریق Tazkiya Nafs Ka Nabwi Tareeq
www.facebook.com/tazkiya.nafs.ka.nabwi.tareeq.urdu.and.english.book/

52 ۔ محکم الفقرا 
Mohkim-ul-Fuqara محکم الفقرا
www.facebook.com/mohkim.ul.fuqara.sultan.bahoo

53 ۔ ابیاتِ باھُو کامل Abyat e Bahoo Kamil
www.facebook.com/Abyat.e.Bahoo.Kamil
54 ۔ کلامِ باھُو Kalam e Bahoo
www.facebook.com/KalameBahoo.Official
55 ۔ عارفانہ کلام Arifana Kalam 
www.facebook.com/ArifanaKalam.ArifanaKalam
56 ۔ کلام درشان سلطان العاشقین
Kalam Dar Shan Sultan-ul-Ashiqeen
www.facebook.com/sultan.ul.ashiqeen
57 ۔ فقرِ اقبال Faqr e Iqbal
www.facebook.com/FaqreIqbal
58 ۔ کلامِ اقبال Kalam e Iqbal
www.facebook.com/KalameIqbal.Official
59 ۔ حقیقتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم 

Haqeeqat e Mohammadia Sall’ Allahu Alayhi Wa’alihi Wasallam
www.facebook.com/HaqeeqateMohammadia
60 ۔ حقیقتِ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم
Haqeeqat e Eid Milad ul Nabi Sall’ Allahu Alayhi Wa’alihi Wasallam
www.facebook.com/Haqeeqat.Eid.MiladunNabi.SAW

61 ۔ حقیقتِ اسم اللہ ذات ڈاٹ ڈیوائن رئیالٹی آف اسمِ اللہ ذات
Haqeeqat e Ism e Allah Zaat. Divine Reality of Ism-e-Allah Zaat

www.facebook.com/HaqeeqateIsmeAllahZaat
62 ۔ حقیقتِ زکوٰۃ اردو اینڈ انگلش
The Spiritual Reality of Zakat-English and Urdu
www.facebook.com/spiritual.reality.of.zakat.english.and.urdu
63  ۔ حقیقتِ نماز اردو اینڈ انگلش
Haqeeqat-e-Namaz Urdu and English
www.facebook.com/haqeeqat.e.namaz.urdu.and.english

64 ۔ قربِ دیدار

Qurb-e-Deedar قرب دیدار

www.facebook.com/qurb.e.deedar

65 ۔نفس کے ناسور  Purification of Innerself in Sufsm

www.facebook.com/purificationofinnerself

66  ۔حقیقتِ حج اردو اینڈ انگلش   

Haqeeqat-e-Hajj Urdu and English Book

www.facebook.com/HaqeeqateHajj

67  ۔دی محمدن رئیالٹی  The Mohammadan Reality

www.facebook.com/TheMohammadanReality

68 ۔ ابیاتِ باھُو  Abyat e bahoo
www.facebook.com/AbyateBahoo

69 ۔ امیر الکونین  Ameer ul Kaunain امیر الکونین

www.facebook.com/ameer.ul.kaunain.by.sultan.bahoo

70 ۔ حقیقتِ روزہ  سپرچوئل رئیالٹی آف صوم 

Haqeeqat-e-Roza/Spiritual Reality of Saum

www.facebook.com/spiritualralityofsaum

71 ۔ سلطان العاشقین بک  Sultan ul Ashiqeen Book

www.facebook.com/SultanulAshiqeenBook

72 ۔ سلطان باھو ۔ٹی وی  Sultan-Bahoo.tv

www.facebook.com/SultanBahoo.tv

73 ۔ سلطان العاشقین۔ٹی وی  Sultan-ul-Ashiqeen.tv

www.facebook.com/SultanulAshiqeen.tv

2۔ انسٹا گرام (Instagram)

انسٹا گرام اگرچہ اینڈرائیڈ اپلیکیشن (andriod application) ہے تاہم یہ کسی اصطلاح یا نظریے کو فروغ دینے کے لیے بہت مؤثر ذریعہ ہے۔ آپ مدظلہ الاقدس اس اپلیکیشن کے استعمال کے علم سے بھی بخوبی واقف ہیں۔ زیادہ تر لوگوں کے نزدیک انسٹا گرام صرف مشہور شخصیات اور برانڈ(Brands) کے متعلق ہی کوئی اپلیکیشن ہے جبکہ آپ مدظلہ الاقدس نے اس کے ذریعے بھی فقر کی تعلیمات اور اس کے نام کو مقبولِ عام کیا ۔ آپ مدظلہ الاقدس کی زیرِ نگرانی کام کرنے والے مختلف انسٹا گرام کے اکاؤنٹس کی فہرست درج ذیل ہے۔ 
1. http://www.instagram.com/tehreekdawatefaqr.official/

   4۔ٹوئیٹر (Twitter)

Twitter links

تحریک دعوتِ فقر           Tehreek Dawat e Faqr 
https://twitter.com/TDForganization

5۔ ریڈٹ ( Reddit)

www.reddit.com/Tehreek_Dawat_e_Faqr

https://www.reddit.com/user/Tehreek_Dawat_e_Faqr

آن لائن بیعت

موجودہ دور سے قبل سلسلہ سروری قادری میں بیعت ہونے اور ذکر و تصور اسمِ اللہ ذات کا خزانہ حاصل کرنے کے لیے کم از کم ایک مرتبہ مرشد کامل اکمل کی بارگاہ میں حاضر ہونا ضروری تھا۔ جوں جوں اللہ تعالیٰ آپ مدظلہ الاقدس کی شان اور مراتب کو چار چاند لگا رہا ہے آپ مدظلہ الاقدس بھی متلاشیانِ حق کو فقر کا فیض عطا کرنے کے لیے آسانیاں اور سہولیات فراہم فرما رہے ہیں۔ آپ مدظلہ الاقدس نے آن لائن بیعت کے ذریعے ذکر و تصور اسمِ اللہ ذات عطا فرمانے کا سلسلہ شروع کر کے فقر کی تاریخ میں انقلاب برپا کر دیا ہے اور فقر کی تاریخ کو ایک نیا موڑ دیا ہے۔ ایسا انقلابی اور بظاہر ناممکن نظر آنے والا قدم اٹھانے کے لیے یقیناًبہت زیادہ روحانی قوت درکار ہے کیونکہ مرشد اور مرید کی ایک بھی ظاہری ملاقات کے بغیر مرشد کا اس طالب کو روحانی فیض پہنچانا آسان کام نہیں یہ قدم یقیناًآپ مدظلہ الاقدس کی دور اندیشی کا بھی منہ بولتا ثبوت ہے۔
آن لائن بیعت کا طریقہ ابتدائی طور پر ان لوگوں کے لیے شروع کیا گیا تھا جو بیرون ملک رہتے ہیں اور مالی یا کسی اور مجبوری کی وجہ سے بالکل سفر نہیں کر سکتے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ سہولت ہر اس شخص کو عطا کر دی گئی جو کسی بھی وجہ سے آپ مدظلہ الاقدس کی بارگاہ میں حاضرہونے سے قاصر ہیں۔ کیونکہ آج کل کے دور میں انٹر نیٹ، کمپیوٹر، سمارٹ فون وغیرہ کی سہولت تقریباً ہر طبقہ اور ہر پیشہ کے افراد کے پاس موجود ہے۔ آن لائن بیعت کا نظام شروع فرما کے آپ مدظلہ الاقدس نے ہر خاص و عام کے لیے راہِ فقر اور راہِ معرفت کے راستے نہ صرف کھول دیئے ہیں بلکہ آسان بنا دیئے ہیں۔ 
آن لائن بیعت کا طریقہ کار یہ ہے کہ بیعت کے متمنی مرد و خواتین تحریک دعوتِ فقر کی ویب سائٹ www.tehreekdawatefaqr.com پر رابطہ کر کے بیعت کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں تحریک دعوتِ فقر کی طرف سے مقرر نمائندہ ان سے رابطہ کر کے ان کے کوائف کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے بعد انہیں ایک لنک مہیا کر دیتا ہے جس سے وہ آن لائن بیعت ہوتے ہیں۔ ان کی تمام معلومات سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمن مدظلہ الاقدس کو ایک ای میل کی صورت میں وصول ہوتی ہیں۔ آپ مدظلہ الاقدس ان تمام معلومات کو بغور دیکھتے ہوئے چند روحانی تقاضے پورے فرماتے ہیں اور بیعت کرنے کے بعد اسم اللہ ذات کے ذکر و تصور کی اجازت فرماتے ہیں۔ اسم اللہ ذات اور اس کے ذکرو تصور کا طریقہ کار بذریعہ فون اور ای میل بتا دیا جاتا ہے۔
آپ مدظلہ الاقدس کے روحانی فیض کے لامحدود ہونے کا ثبوت یہ ہے کہ طالب بیعت کے لیے بھی جسمانی پابندیوں سے آزاد ہے۔ اس سے یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ آپ مدظلہ الاقدس کی روحانی قوت زماں و مکاں کی قید سے آزاد ہے، کسی بھی رنگ ونسل یا فرقہ کا فرق روا رکھے بغیر تمام متلاشیانِ حق کے لیے آپ مدظلہ الاقدس کے فیض کے دروازے کھلے ہیں حتیٰ کہ بیعت کے فارم میں بھی ذات پات یا فرقہ کے متعلق کوئی سوال درج نہیں ہے۔ 
مختصر یہ کہ آپ مدظلہ الاقدس اللہ تعالیٰ کا پیغام (فقر) لوگوں تک پہنچانے کے لیے موجودہ دور کے تمام ممکن ذرائع زیرِ استعمال لا رہے ہیں۔

بیعت ہونے کے لیے اس لنک پر کلک کریں:     www.sultan-bahoo.com


Spread the love