امامِ مبین سلطان العاشقین Imam-e-Mubeen Sultan-ul-Ashiqeen تحریر: مسز انیلا یٰسین سروری قادری امامِ مبین دو الفاظ امام اور مبین کا مرکب ہے۔ ’امام‘ سے مرادپیشوا، رہنما، رہبر اور راہ دکھانے والا۔ جبکہ’مبین‘ سے مرادہے واضح، روشن، ظاہر، جس میں کوئی مزید پڑھیں